کھونگ نام مایگرنٹ سینٹر ، چھانگوان، جو کہ ساؤتھ کوریامیں مقیم مہاجرین کے انسانی حقوق کی تنظیم ہے جو 1998 کو وجود میں آئ۔ جس کا مقصد مہاجرین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہے۔ اس تنظیم کے 14 ارکان ممالک ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ یہ تنظیم فلاح و بہبود، سماجی و ثقافتی کاموں کو ترویج دیتی ہے۔ ماضی میں بھی جب کسی پاکستانی کو کوئی طبی امداد کی ضرورت ہوئی تو تنظیم نے بروقت اور موثر رسپانس دیا، انشاءاللّه مستقبل میں بھی تنظیم ایسے ہی فلاحی کام کرتی رہے گی۔ کھونگ نام مایگرنٹ سینٹر نے ماہانہ ڈونیٹین(Monthly Donation) کی اپیل کی ہے تاکہ کام مزید آسان اور بروقت ہوں۔ ماہانہ ڈونیٹین 5000 وان سے 10000 وان ہیں۔ آپ ضرور اس کہ حصہ بنے تاکہ آپ کی کمیونٹی مضبوط ہو۔ مذید معلومات کے لئے رابطہ کیجیے۔ تھینک یو۔
چوہدھری رشید گجّر
صدر، کھونگ نام مایگرنٹ سینٹر ، چھانگوان۔
010-7257-1979
창원시 의창구 팔용동 152-7번지 경남이주민사회센터입니다